FAQs

What is Enzer?

Enzer is an installment-based payment platform that allows customers to split their shopping payments into easy installments. Enzer is designed to be transparent, responsible, and Shariah-compliant, helping customers manage purchases without traditional interest-based credit.

Is Enzer only for online shopping?

No. Enzer works for both online and physical shopping. With Enzer cards, customers can shop at online stores, physical outlets, shops, malls, and service providers and split their payments into installments.

What are Enzer Premium and Enzer Executive cards?

Enzer offers two customer card options:

Enzer Premium Card
• Can be used for online and physical shopping
• Offers up to 4 installments only
• Spending limit ranges from PKR 10,000 to PKR 50,000

Enzer Executive Card
• Can be used for physical shopping with 4 installments
• Offers up to 12 installments for online shopping
• Spending limit ranges from PKR 25,000 to PKR 150,000

Is Enzer interest-free?

Yes. The standard 4-installment plan is interest-free with no hidden charges. Any markup on extended installment plans (where applicable) is clearly shown before confirming a purchase.

Is Enzer Shariah-compliant?

Yes. Enzer follows Shariah-compliant financial principles and avoids interest (riba). All payment structures are transparent and ethically designed.

Who can apply for Enzer?

Any Pakistani resident with a valid CNIC, active mobile number, and successful verification can apply. A credit card is not required.

What is Enzer Executive Membership?

Enzer Executive is a paid yearly membership that provides higher spending limits, extended installment options for online shopping, and additional exclusive benefits.

How do repayments work?

Installments are clearly scheduled and visible in your account dashboard. Customers receive reminders before due dates, and payments can be made through linked payment methods.

What happens if I miss an installment?

Late or missed payments may affect your account status and future spending limits. Timely repayments help increase limits and maintain uninterrupted access.

Are there any hidden fees?

No. Enzer believes in full transparency. All installment amounts, timelines, and charges are shown before you confirm a transaction.

Is my personal and financial data secure?

Yes. Enzer uses secure verification, encryption, and fraud-prevention systems to protect customer data.

Merchant FAQs

How can merchants join Enzer?

Merchants can register through the Enzer merchant portal by completing business verification and settlement setup.

How does Enzer benefit merchants?

Merchants receive full payment upfront while Enzer manages customer installments. Benefits include higher conversion rates, larger basket sizes, and access to new customer segments.

Can merchants advertise on Enzer?

Yes. Merchants can promote their products, stores, and special offers directly on the Enzer platform through advertising and featured placements, helping them reach targeted customers.

Does Enzer charge merchants?

Yes. Merchants are charged a service fee per transaction, which covers payment processing, installment management, and customer financing.

اکثر پوچھے جانے والے سوالات (FAQs)

کیا ہے؟ Enzer

Enzer ایک قسطوں پر ادائیگی کرنے والا جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو صارفین کو خریداری کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ وہ اپنی خریداری کی رقم آسان اقساط میں ادا کر سکیں۔ Enzer شفاف، ذمہ دار اور شریعت کے مطابق مالی اصولوں پر کام کرتا ہے۔

کیا Enzer صرف آن لائن شاپنگ کے لیے ہے؟

نہیں۔ Enzer صرف آن لائن شاپنگ تک محدود نہیں ہے۔
Enzer Premium اور Enzer Executive کارڈز کے ذریعے آپ کسی بھی فزیکل دکان، اسٹور، مارکیٹ یا شاپنگ مال میں خریداری کر سکتے ہیں اور ادائیگی کو اقساط میں تقسیم کر سکتے ہیں۔

Enzer Premium اور Enzer Executive کارڈ کیا ہیں؟

Enzer صارفین کو دو مختلف کارڈ آپشنز فراہم کرتا ہے:

Enzer Premium Card
• آن لائن اور فزیکل دونوں جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے
• صرف 4 اقساط کی سہولت
• اکاؤنٹ لمٹ: PKR 10,000 سے PKR 50,000 تک

Enzer Executive Card
• فزیکل شاپنگ پر 4 اقساط
• آن لائن شاپنگ پر 12 اقساط تک
• اکاؤنٹ لمٹ: PKR 25,000 سے PKR 150,000 تک

کیا Enzer سود (Interest) سے پاک ہے؟

جی ہاں۔ Enzer کا 4 اقساط والا بنیادی پلان مکمل طور پر سود سے پاک ہے اور اس میں کوئی خفیہ چارجز نہیں ہوتے۔ اگر کسی طویل مدت والے پلان میں کوئی مارک اپ ہو تو وہ خریداری سے پہلے واضح طور پر دکھایا جاتا ہے۔

کیا Enzer شریعت کے مطابق ہے؟

جی ہاں۔ Enzer اسلامی مالی اصولوں کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے اور سود (ربا) سے مکمل اجتناب کرتا ہے۔ تمام ادائیگی کے طریقے شفاف اور اخلاقی بنیادوں پر قائم ہیں۔

کون Enzer استعمال کر سکتا ہے؟

ہر پاکستانی شہری جس کے پاس درست CNIC، فعال موبائل نمبر ہو اور جو ویری فکیشن مکمل کر لے، Enzer کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔ کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔

Enzer Executive ممبرشپ کیا ہے؟

Enzer Executive ایک سالانہ فیس پر مبنی ممبرشپ ہے جس کے ذریعے صارفین کو زیادہ لمٹس، آن لائن خریداری پر طویل اقساط، اور اضافی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

اقساط کی ادائیگی کیسے ہوتی ہے؟

تمام اقساط کی تفصیل صارف کے ڈیش بورڈ میں واضح طور پر نظر آتی ہے۔ ادائیگی سے پہلے یاد دہانی (Reminder) بھی دی جاتی ہے اور ادائیگی منسلک طریقۂ ادائیگی کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

اگر قسط ادا نہ کی جائے تو کیا ہوگا؟

قسط کی ادائیگی میں تاخیر یا نادہندگی اکاؤنٹ کی حیثیت اور مستقبل کی لمٹ پر اثر ڈال سکتی ہے۔ بروقت ادائیگی سے آپ کی لمٹ بڑھنے کے امکانات ہوتے ہیں۔

کیا کوئی خفیہ فیس ہوتی ہے؟

نہیں۔ Enzer مکمل شفافیت پر یقین رکھتا ہے۔ تمام اقساط، تاریخیں اور چارجز خریداری سے پہلے واضح طور پر دکھائے جاتے ہیں۔

کیا میرا ڈیٹا محفوظ ہے؟

جی ہاں۔ Enzer جدید سیکیورٹی سسٹمز، انکرپشن اور فراڈ سے بچاؤ کے طریقے استعمال کرتا ہے تاکہ آپ کا ذاتی اور مالی ڈیٹا محفوظ رہے۔

مرچنٹس کے لیے سوالات (Merchant FAQs)

مرچنٹس Enzer کے ساتھ کیسے رجسٹر ہو سکتے ہیں؟

مرچنٹس Enzer کے مرچنٹ پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن کر سکتے ہیں، جہاں بزنس ویری فکیشن اور سیٹلمنٹ سیٹ اپ مکمل کیا جاتا ہے۔

Enzer مرچنٹس کو کیا فائدہ دیتا ہے؟

مرچنٹس کو پوری رقم فوراً مل جاتی ہے جبکہ اقساط کا انتظام Enzer کرتا ہے۔ اس سے
• سیلز میں اضافہ
• بڑی خریداری
• نئے صارفین تک رسائی
ممکن ہوتی ہے۔

کیا مرچنٹس Enzer پر اپنی دکان یا مصنوعات کی تشہیر کر سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ مرچنٹس Enzer پلیٹ فارم پر اپنی دکان، مصنوعات اور آفرز کی تشہیر کر سکتے ہیں، جس سے انہیں ہدف شدہ صارفین تک بہتر رسائی ملتی ہے۔

کیا Enzer مرچنٹس سے فیس لیتا ہے؟

جی ہاں۔ ہر ٹرانزیکشن پر مرچنٹس سے ایک سروس فیس لی جاتی ہے جو ادائیگی کی پروسیسنگ، اقساط کے انتظام اور فنانسنگ کے اخراجات کو پورا کرتی ہے۔A